نوٹ بندي کے پیش نظر بینکوں میں جمع ہوئی بڑی رقم کا فائدہ عام لوگوں تک
پہنچانے کے حکومت کی ہدایات کے پیش نظر ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ بینک
آف انڈیا، پنجاب نیشنل بینک اور یونین بینک آف انڈیا نے سود کی
شرح میں
0.90 فیصد تک کی کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے ایم سی ایل آر میں 0.90 فیصد کی کمی ہے۔ملک کے دوسرے سب سے بڑے سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک نے 0.70 فیصد اور یونین بینک آف انڈیا نے 0.65 سے 0.90 فیصد تک کی کمی ہے۔